Is this your app? Claim this page to add your own description, links and contact info. It's free. →

Woo Ride

Woo Ride at Mac App Store analyse

Route 1 Digital Pvt Ltd
2,304 ratings · Power index: 120
Version 0.19.1-SPECTRUM
Size 88.96 Mb
Updated 8 years ago
Released 23 Nov 2016

How do you feel about this app?

Screenshots

Description

. وو رائیڈ پاکستان کی پہلی آن لائن بکنگ اہپ جس پے آپ بک کر سکتے ھیں کاریں رکشہ موٹر سائیکل اور خواتین کے لئے اسپیشل خاتون ڈرائیور کے ساتھ پرائیویٹ کاریں. ائیرپورٹ، بس یا ریلوے سٹیشن، اسکول، کالج دفتر یا شاپنگ مال کہیں بھی جانے کےلئے سستی اور معیاری ٹرانسپورٹ اپنے موبائل سے منٹوں میں صرف ایک کلک سے بک کریں. ھماری بکنگ اپپ کراچی، لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی، ملتان،ساہیوال اور فیصل آباد میں شروع ہو چکی ھے. ابھی ھماری اپپ ڈاؤن لوڈ کریں. اپنی پسند کی سواری بک کریں اور دیکھیں براہ راست اپنی سواری اور ڈرائیور کو اپنی موبائل سکرین پر جو چند منٹوں میں آپ کے بتاۓ گے ایڈریس پر ھو گا. اپنے سفر کے اختتام پر سہولت کے ساتھ کیش ادایگی کریں. ھمارے پیشہ وارانہ مہارت،اور بہترین ٹریننگ حاصل کیے ھوے ڈرائیور آپ کی اور آپ کی فیملی کے دوران سفر آرام اور سیکورٹی کو یقینی بناتے ھیں. ابھی ھماری موبائل اپپ داؤن کریں. آپ اپنے موبائل سے نہایت آسانی کے ساتھ بس چند سیکنڈ میں ہماری اپپ دوں لوڈ کر کے اپنے موبائل نمبر کے ساتھ رجسٹر ہو سکتے ہیں. ہماری اپپ دوں لوڈ کرنے پے آپ کو ملے کا ڈھیر سارا فری کریڈٹ جو اپپ استعمال کر سکتے ہیں اپنی بکنگ کے لئیے. ھماری اپپ آپ کو بتاۓ گی آپ کے قریب ترین موجود ڈرائیور کو. آپ کو بس رائیڈ بکنگ کے بٹن پے کلک کرنا ہے. ڈرائیور آپ کے پاس کچھ ہی منٹوں میں پہنچ جاۓ گا. آپ ڈرائیور کا نام ، کار یا جو بھی سواری آپ نے بک کی ہے اس کی تمام تفصیلات اور ڈرائیور کا موبائل نمبراپنی موبائل سکرین پے دیکھ سکتے ہیں. ڈرائیور آپ کے پتے پے پہنچ کے آپ کو کال کر لے گا یا آپ اسے پہلے سے موجود تمام تفصیلات سے بھی پہچان سکتے ہیں. سواری میں سوار ہوتے ہی ڈرائیور آپ کا ٹریپ سٹارٹ کرے کا جو تمام تر کمپیوٹرائزڈ بلنگ سسٹم سے آپ کا سفر مکمل ہونے پے آپ کو بتاۓ گا. آپ اسے کیش ادا کریں اور بے فکری سے اپنا کام مکمل کریں. آج ہی وو رائیڈ اپپ داؤن لوڈ کریں اور اس بهترین اپپ سے فائدہ اٹھایں.

Estimates

Monthly Downloads > 2.64k
Est. Revenue ~ $1.08k

Search Keywords 1

# Term Country Place Priority
1 woo app India #8 ⭐️⭐️⭐️⭐️⭐️

Availability

Devices

iPhone4 iPad2Wifi iPad23G iPhone4S iPadThirdGen iPadThirdGen4G iPhone5 iPodTouchFifthGen iPadFourthGen iPadFourthGen4G iPadMini iPadMini4G iPhone5c iPhone5s iPadAir iPadAirCellular iPadMiniRetina iPadMiniRetinaCellular iPhone6 iPhone6Plus iPadAir2 iPadAir2Cellular iPadMini3 iPadMini3Cellular iPodTouchSixthGen iPhone6s iPhone6sPlus iPadMini4 iPadMini4Cellular iPadPro iPadProCellular iPadPro97 iPadPro97Cellular iPhoneSE iPhone7 iPhone7Plus iPad611 iPad612 iPad71 iPad72 iPad73 iPad74 iPhone8 iPhone8Plus iPhoneX

Pricing by country

Country Price
Canada free
China free
France free
Germany free
Italy free
Netherlands free
Portugal free
Spain free
Poland free
UK free
India free
Japan free
Poland free
Russia free
Turkey free
USA free
Korea, Republic Of free
Ukraine free